تازہ ترین

مین ہول میں گر کر بچے کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنر کا تبادلہ کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیہ میں مین ہول میں گر کر بچے کی ہلاکت پر ڈپٹی کمشنر کی سخت سرزنش کی اور اسسٹنٹ کمشنر کو اجلاس میں بیٹھنے سے روکتے ہوئے فوری تبادلہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم مزید پڑھیں